آصف علی زرداری کی طرف سے پنجاب کو فتح کرنے کے دعوﺅںمیں کوئی حقیقت نہیں، وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین

بوریوالا۔31مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میںعام انتخابات 2018ءمیں ہونگے اسلئے ملک میں انتخابی سرگرمیاں وقت کا تقاضہ ہےں، ان سرگرمیوں کا پانامہ لیکس سے کوئی تعلق نہیں ہے، سابق صدر آصف علی زرداری کی طرف سے پنجاب کو فتح کرنے کے دعوﺅںمیں کوئی حقیقت نہیں ہے کیونکہ وہ حکومت سے ملک ریاض حسین کے ذریعے بحریہ ٹاﺅن لاہور میں اپنا …

بوریوالا۔31مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میںعام انتخابات 2018ءمیں ہونگے اسلئے ملک میں انتخابی سرگرمیاں وقت کا تقاضہ ہےں، ان سرگرمیوں کا پانامہ لیکس سے کوئی تعلق نہیں ہے، سابق صدر آصف علی زرداری کی طرف سے پنجاب کو فتح کرنے کے دعوﺅںمیں کوئی حقیقت نہیں ہے کیونکہ وہ حکومت سے ملک ریاض حسین کے ذریعے بحریہ ٹاﺅن لاہور میں اپنا حصہ لے چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق وزیر مملکت و سابق ضلع ناظم وہاڑی سید شاہد مہدی نسیم شاہ کی طرف سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانہ کے موقع پر مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply