نیٹو عسکری اخراجات میں اضافہ کرے، امریکی وزیرِ خارجہ

برسلز ۔ یکم اپریل(اے پی پی) امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن نے نیٹو اتحادیوں پر عسکری اخراجات بڑھانے اور یوکرائن میں روسی جارحیت کی مذمت کرنے پر زور دیا ہے۔ یہ بیان ٹلرسن نے 25 مئی کو ہونے والے عالمی رہنماو¿ں کے اجلاس سے قبل برسلز میں نیٹو وزرائے خارجہ کے اجلاس میں دیا۔ برسلز میں ہونے والے عالمی رہنماو¿ں کے اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شرکت کریں …

برسلز ۔ یکم اپریل(اے پی پی) امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن نے نیٹو اتحادیوں پر عسکری اخراجات بڑھانے اور یوکرائن میں روسی جارحیت کی مذمت کرنے پر زور دیا ہے۔ یہ بیان ٹلرسن نے 25 مئی کو ہونے والے عالمی رہنماو¿ں کے اجلاس سے قبل برسلز میں نیٹو وزرائے خارجہ کے اجلاس میں دیا۔ برسلز میں ہونے والے عالمی رہنماو¿ں کے اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شرکت کریں گے۔ ٹلرسن کا وزرائے خارجہ کا اجلاس میں کہنا تھا کہ امریکہ کے لیے نیٹو دفاعی اخراجات میں غیر متناسب حصہ ڈالنا زیادہ عرصے تک ممکن نہیں ہو گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply