موصل کے قتلِ عام سے متعلق داعش کی وڈیوز ہمارے پاس ہیں، پینٹاگون

واشنگٹن۔ یکم اپریل(اے پی پی) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ موصل شہر میں ایک عمارت کے اندر داعش تنظیم کے ہاتھوں شہریوں کی ایک بڑی تعداد ہلاک کیے جانے کے واقعے سے متعلق تصاویر اور وڈیو ریکارڈنگ جاری کرے گا۔ یہ واقعہ "موصل کے قتلِ عام" کے نام سے جانا جاتا ہے۔امریکی وزارت دفاع کے مطابق وہ جن ریکارڈنگز کو جاری کرنے کا اردہ رکھتی …

واشنگٹن۔ یکم اپریل(اے پی پی) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ موصل شہر میں ایک عمارت کے اندر داعش تنظیم کے ہاتھوں شہریوں کی ایک بڑی تعداد ہلاک کیے جانے کے واقعے سے متعلق تصاویر اور وڈیو ریکارڈنگ جاری کرے گا۔ یہ واقعہ "موصل کے قتلِ عام” کے نام سے جانا جاتا ہے۔امریکی وزارت دفاع کے مطابق وہ جن ریکارڈنگز کو جاری کرنے کا اردہ رکھتی ہے ان میں داعش تنظیم کے عناصر موصل شہر کی ایک عمارت میں شہریوں کو بھرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply