ٹرمپ انتظامیہ کا بحرینی حکومت کے ہاتھوں بھاری جنگی ساز و سامان فروخت کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن ۔ یکم اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں بحرین کی شاہی حکومت کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہ کیا ہے ۔ رویٹرز نے امریکی کانگریس کے ایک ذریعے کے حوالے سے خبردی ہے کہ ٹرمپ نے کانگریس سے درخواست کی ہے کہ وہ منامہ کو 19 ایف سولہ طیارے،23، جیٹ انجن اور دیگر فوجی سازو سامان کی فروخت کی …

واشنگٹن ۔ یکم اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں بحرین کی شاہی حکومت کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہ کیا ہے ۔ رویٹرز نے امریکی کانگریس کے ایک ذریعے کے حوالے سے خبردی ہے کہ ٹرمپ نے کانگریس سے درخواست کی ہے کہ وہ منامہ کو 19 ایف سولہ طیارے،23، جیٹ انجن اور دیگر فوجی سازو سامان کی فروخت کی اجازت دے دے ۔امریکی وزارت خارجہ نے کانگریس کو اطلاع دی تھی کہ ٹرمپ انتظامیہ آل خلیفہ حکومت کو 27 ارب ڈالرمالیت کے بھاری جنگی ساز وسامان فروخت کرنے کا پروگرام رکھتی ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply