آرمینیا میں پہلی بار پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ شروع ہو گئی

یریوان ۔ 02 اپریل(اے پی پی)آرمینیا میں آئینی اصلاحات کے بعد پہلی بار پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ شروع ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 29 لاکھ کی مختصر آبادی پر مشتمل ملک آرمینیا میں پہلی بار ووٹنگ کے ذریعے اقتدار کی منتقلی کیلئے انتخابات ہو رہے ہیں جس کیلئے انتخابی مہم کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے اور پولنگ شروع ہو چکی ہے …

یریوان ۔ 02 اپریل(اے پی پی)آرمینیا میں آئینی اصلاحات کے بعد پہلی بار پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ شروع ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 29 لاکھ کی مختصر آبادی پر مشتمل ملک آرمینیا میں پہلی بار ووٹنگ کے ذریعے اقتدار کی منتقلی کیلئے انتخابات ہو رہے ہیں جس کیلئے انتخابی مہم کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے اور پولنگ شروع ہو چکی ہے تاہم اپوزیشن جماعتوں نے ابھی سے احتجاج کا آغاز کر دیا ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نے انتخابات کے نام پر فراڈ کیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply