سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ۔3اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 297.30 ریال، 22 قیراط ایک گرام 272.52 اور 18 قیراط 222.97 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 260.13 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام …

جدہ۔3اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 297.30 ریال، 22 قیراط ایک گرام 272.52 اور 18 قیراط 222.97 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 260.13 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 299,377 ریال میں دستیاب رہا۔