26 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومتازہ ترینصدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی...

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔5اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پیر کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے صوبے میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=490989

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں