سمبڑیال میں بجلی چوری کرنے پرصارف کے خلاف مقدمہ درج

148
Electricity theft
Electricity theft

سمبڑیال۔ 06 اگست (اے پی پی):سمبڑیال میں بجلی چوری کرنے پرصارف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بجلی چوری کرنے پر صارف کے خلاف تھانہ ائیرپورٹ میں مقدمہ درج ، تھانہ ائیر پورٹ کے علاقہ چھنی گوندل میں سب ڈویژن گیپکو ہیڈ مرالہ کے ایس ڈی او جمال عبد الناصر نے ہمراہ سرویلنس ٹیم کے چھاپہ مار کر بجلی کی میں ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والے صارف محمد اعظم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہےاور مزید کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔