صومالیہ کے بحری قزاق بدستور ایک خطرہ ہیں،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ۔ 05 اپریل (اے پی پی) منشیات اور جرائم کے انسداد کے لئے اقوام متحدہ کے ادارہ یو این او ڈی سی میں کہا ہے کہ صومالیہ کے بحری قزاق بدستور ایک خطرہ ہیں۔ ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر یوری فیدوتوپ نے اپنے ایک بیان میں بحری جہازوں اور کمپنیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ صومالیہ کے بحری قزاقوں سے ہوشیاررہیں اور اس ضمن میں بحری افواج اور …

اقوام متحدہ۔ 05 اپریل (اے پی پی) منشیات اور جرائم کے انسداد کے لئے اقوام متحدہ کے ادارہ یو این او ڈی سی میں کہا ہے کہ صومالیہ کے بحری قزاق بدستور ایک خطرہ ہیں۔ ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر یوری فیدوتوپ نے اپنے ایک بیان میں بحری جہازوں اور کمپنیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ صومالیہ کے بحری قزاقوں سے ہوشیاررہیں اور اس ضمن میں بحری افواج اور بین الاقوامی میری ٹائم تنظیم کی ہدایات اور رہنما اصولوںپرعملدرآمد یقینی بنائیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply