خادم الحرمین الشریفین کی جانب سے کنگ فیصل انٹرنیشنل پرائز جیتنے والوں کو ایوارڈز

ریاض ۔ 05 اپریل (اے پی پی) سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے 2017ءکے لئے کنگ فیصل انٹرنیشنل پرائز (کے ایف آئی پی) جیتنے والوں کو ایوارڈ دیے ہیں۔ اس سلسلے میں مقامی ہوٹل میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں اعلی سرکاری حکام ،سائنسدانوں، ماہرین تعلیم اور امراءنے شرکت کی۔ کنگ فیصل فاﺅنڈیشن کی طرف سے ان افراد کی اسلام، اسلامک سٹڈیز،عربی زبان و ادب، طب …

ریاض ۔ 05 اپریل (اے پی پی) سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے 2017ءکے لئے کنگ فیصل انٹرنیشنل پرائز (کے ایف آئی پی) جیتنے والوں کو ایوارڈ دیے ہیں۔ اس سلسلے میں مقامی ہوٹل میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں اعلی سرکاری حکام ،سائنسدانوں، ماہرین تعلیم اور امراءنے شرکت کی۔ کنگ فیصل فاﺅنڈیشن کی طرف سے ان افراد کی اسلام، اسلامک سٹڈیز،عربی زبان و ادب، طب اور سائنس کیلئے کام کو سراہا گیا اورجیتنے والوں کو 24 قیرات کے گولڈ میڈل، سرٹیفیکیٹ اور 50,000 سعودی ریال کے انعام سے نوازا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply