اسلام آ باد پولیس ، پا کستان رینجر اور سیکور ٹی اداروں کا تھانہ تر نول کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن ، افغا نی سمیت8 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد اسلام آباد ۔ 06 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خا ن کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اسلام آ باد پولیس ، پا کستان رینجر اور سیکور ٹی اداروں کا تھانہ …
اسلام آ باد پولیس ، پا کستان رینجر اور سیکور ٹی اداروں کا تھانہ تر نول کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن
اسلام آ باد پولیس ، پا کستان رینجر اور سیکور ٹی اداروں کا تھانہ تر نول کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن ، افغا نی سمیت8 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد
اسلام آباد ۔ 06 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خا ن کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اسلام آ باد پولیس ، پا کستان رینجر اور سیکور ٹی اداروں کا تھانہ تر نول کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن کے دوران ایک افغا نی سمیت8 مشتبہ افراد کو حر است میں لے لیا گیا ہے،جبکہ 270 گھر وںکی تلاشی کے دوران اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پولیس ، پا کستا ن رینجر ز ، حسا س اداروںکے افسران و جو انو ں جس میں کما نڈو ز ، لیڈ ی کما نڈو ز ، بم ڈسپو زل اسکو اڈ شامل تھے نے وفاقی دار الحکومت میں سکیورٹی کو فول پروف بنانے اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کرتے ہوئے تھانہ تر نو ل کے مختلف علاقوں جو ڑی راجگا ن شرقی، شاہین آ باداورگردو نواح میں سرچ آپریشن کیا ، اس سرچ آپریشن میں ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا محمد حسن اقبال کی زیر نگر انی میں ڈی ایس پی غلام محمد با قر،ایس ایچ او تر نو ل انسپکٹرسجا د بخاری اور دیگر پولیس افسران و جوانو ںنے حصہ لیا، 450افراد کو مو قع پر سرچ کیا گیا ، سر چ آپر یشن کے دوران270گھر وں کی تلاشی لی گئی ، جس دوران ایک افغا نی سمیت 8مشتبہ افراد کو حر است میںلے کرتحقیقات شروع کر دیں ، آپریشن کے دوران اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کیا گیا، بر آمد ہو نے والے اسلحہ 4عدد با رہ بو ر ،4پسٹلز، ایک عدد رپیٹر معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، نا جا ئز اسلحہ برا ٓمدگی کے متعلق تھا نہ تر نول میں مقدما ت درج کیے گئے۔








