اسلام آباد۔21اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا ۔سٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 78238پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔بد ھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 492سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78238پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،100 انڈیکس نفسیاتی حد عبور کرگیا

مزید خبریں