سید علی گیلانی کی رہائشگاہ کے باہر بی ایس ایف تعینات

سرینگر ۔ 11 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی حیدر پورہ سرینگر میں رہائشگاہ کے باہربھارت کی پیرا ملٹری بارڈر سکیورٹی فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفر نس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میںسید علی گیلانی کی رہائشگا ہ کے باہر بی ایس ایف کی تعیناتی پرکٹھ …

سرینگر ۔ 11 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی حیدر پورہ سرینگر میں رہائشگاہ کے باہربھارت کی پیرا ملٹری بارڈر سکیورٹی فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفر نس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میںسید علی گیلانی کی رہائشگا ہ کے باہر بی ایس ایف کی تعیناتی پرکٹھ پتلی انتظامیہ کی شدید مذمت کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply