یونیسف کی میانمار حکومت سے روہنگیا بچوں کی رہائی کی درخواست

ینگون۔ 11 اپریل (اے پی پی) بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے میانمار کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ ان روہنگیا مسلمان بچوں کو رہا کر دے جنھیں فوجی کارروائیوں کے دوران گرفتار کر لیا گیا تھا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یونیسف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جسٹن فورسیٹ نے میانمار کے مختصر دورے میں کہا کہ انہوں نے بوتیداونگ جیل میں قید 12 روہنگیا بچوں کے بارے میں …

ینگون۔ 11 اپریل (اے پی پی) بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے میانمار کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ ان روہنگیا مسلمان بچوں کو رہا کر دے جنھیں فوجی کارروائیوں کے دوران گرفتار کر لیا گیا تھا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یونیسف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جسٹن فورسیٹ نے میانمار کے مختصر دورے میں کہا کہ انہوں نے بوتیداونگ جیل میں قید 12 روہنگیا بچوں کے بارے میں اطلاعات میانمار حکومت کی سینیئر وزیر آنگ سان سوچی کو فراہم کی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply