Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
33.1 C
Islamabad
اتوار, جون 22, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں خواتین کو وراثت میں ان کاپوراحصہ ملناچاہیے، مصدق ملک
  • قومی خبریں

خواتین کو وراثت میں ان کاپوراحصہ ملناچاہیے، مصدق ملک

کی طرف
Hafiz Sharif
-
بدھ, 11 ستمبر 2024, 2:36 شام
159
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    اسلام آباد۔11ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے خواتین کووراثت میں ان کاپوراحصہ ملناچاہیے۔ بدھ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں انہوں نے بتایاکہ وہ اپنی بیٹی کوبرابرکاحصہ دیں گے ، جس طرح مرد عزت دارہے اسی طرح عورت بھی عزت دارہے، جس طرح مرد کووراثت میں حصہ ملتا ہے اسی طرح عورت کو ان کاحصہ ملنا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ ریاست کاایک مقصد اپنے بچوں کیلئے مواقع فراہم کرنا ہے۔ہماری پالیسی ہے کہ ریاست سہولیات اورمواقع فراہم کرے کاروبارنہ کریں۔

     

    • ٹیگز
    • in inheritance
    • Mossadegh Malik
    • their full share
    • Women should get
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونمتحدہ عرب امارات کے تیل سے ہٹ کر شعبوں کی کارکردگی میں 2024 کے دوران تیزی سے اضافہ ہوا،اوپیک
      اگلا مضمونضلع ملتان میں ریسکیو1122نےگزشتہ24گھنٹوں کےدوران 347افرادکوریسکیوکیا
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      Malik Abrar Ahmed

      راولپنڈی شہر سے پانی بحران کا جلد خاتمہ ہوگا،بارشی پانی محفوظ بنانے کے لئے منصوبہ شروع کردیا ہے ،تاجروں نے ملکی معیشت کی بحالی...

      قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد (کل )صبح 11 بجے دوبارہ ہوگا

      تمام ڈسکوز میں خراب آلات کی فوری مرمت یا تبدیلی کو یقینی بنایا جائے، وفاقی وزیر بجلی سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایت

      تازہ خبریں

      پاکستان علاقائی ڈیجیٹل مرکز بننے کی بے پناہ صلاحیت کا حامل ہے،شاہد عمران

      Muhammad Basharat - اتوار, 22 جون 2025, 1:30 شام 0

      فیملی فوڈ پراڈکٹس کمپنی ضیاء سنیکس کی چائنہ سائوتھ ایشیاء ایکسپو میں زبردست پذیرائی

      Muhammad Basharat - اتوار, 22 جون 2025, 1:28 شام 0

      راولپنڈی شہر سے پانی بحران کا جلد خاتمہ ہوگا،بارشی پانی محفوظ بنانے کے لئے...

      Muhammad Basharat - اتوار, 22 جون 2025, 1:24 شام 0

      قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد (کل )صبح 11 بجے...

      Muhammad Basharat - اتوار, 22 جون 2025, 1:21 شام 0

      تمام ڈسکوز میں خراب آلات کی فوری مرمت یا تبدیلی کو یقینی بنایا جائے،...

      Muhammad Basharat - اتوار, 22 جون 2025, 1:19 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول