فوری امداد فراہم نہ کی گئی تو افریقی ممالک میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 12 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ نے بھوک کا شکار علاقوں کے لیے بین الاقوامی امداد میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے ادارے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شمال مغربی نائجیریا، صومالیہ، جنوبی سوڈان اور یمن کے لیے محض 984 ملین ڈالر مہیا کیے گئے ہیں۔ بیان کے مطابق یہ اس رقم …

اقوام متحدہ ۔ 12 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ نے بھوک کا شکار علاقوں کے لیے بین الاقوامی امداد میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے ادارے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شمال مغربی نائجیریا، صومالیہ، جنوبی سوڈان اور یمن کے لیے محض 984 ملین ڈالر مہیا کیے گئے ہیں۔ بیان کے مطابق یہ اس رقم کا تقریباً بیس فیصد بنتا ہے، جس کی تنازعات کا شکار ممالک کے لیے ضرورت ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply