انقرہ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ ترکی نے حالیہ برسوں میں حاصل کردہ استحکام کے باعث یورپ میں فکر مندی پیدا کر دی ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق یلدرم نے آک پارٹی کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ ایام میں یورپ کی جانب سے ترکی کا امیج خراب کرنے کی مہم کے پیچھے ترکی کا …
ہماری ترقی اور استحکام یورپ کے لیے درد ِ سر بن رہا ہے، ترک وزیر اعظم

مزید خبریں
انقرہ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ ترکی نے حالیہ برسوں میں حاصل کردہ استحکام کے باعث یورپ میں فکر مندی پیدا کر دی ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق یلدرم نے آک پارٹی کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ ایام میں یورپ کی جانب سے ترکی کا امیج خراب کرنے کی مہم کے پیچھے ترکی کا چند برسوں سے ہر شعبے میں استحکام کار فرما ہے۔







