پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس 207.19 پوائنٹس کے اضافے سے 48457.26 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 12 اپریل (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 207.19 پوائنٹس کے اضافے سے 48457.26 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 50 ارب 98 کروڑ 54 لاکھ 16 ہزار 842 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ خرید و فروخت میں بھی 7 کروڑ 8 لاکھ 49 ہزار 560 حصص کی تیزی رہی۔ اسی طرح تجارتی …

کراچی ۔ 12 اپریل (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 207.19 پوائنٹس کے اضافے سے 48457.26 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 50 ارب 98 کروڑ 54 لاکھ 16 ہزار 842 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ خرید و فروخت میں بھی 7 کروڑ 8 لاکھ 49 ہزار 560 حصص کی تیزی رہی۔ اسی طرح تجارتی حجم میں 3 ارب 63 کروڑ 10 لاکھ 6 ہزار 369 روپے کا اضافہ رونماءہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 48300 اور 48400 پوائنٹس کی دو بالائی نفسیاتی حدیں عبور کرتے ہوئے 207.19 پوائنٹس کے اضافے سے 48457.26 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 118 پوائنٹس کی تیزی سے 25802.57 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply