نیٹو اتحاد ناکارہ نہیں ، ٹرمپ نے بیان واپس لے لیا

واشنگٹن۔ 13 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اتحادیوں میں خدشات پیدا کرنے والا بیان واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو اتحاد اب ناکارہ نہیں رہا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاو¿س میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ سے ملاقات میں امریکی صدر نے کہا کہ دہشتگردی کے خطرات نے اس اتحاد کی اہمیت کو کم کر دیا تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ …

واشنگٹن۔ 13 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اتحادیوں میں خدشات پیدا کرنے والا بیان واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو اتحاد اب ناکارہ نہیں رہا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاو¿س میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ سے ملاقات میں امریکی صدر نے کہا کہ دہشتگردی کے خطرات نے اس اتحاد کی اہمیت کو کم کر دیا تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے کہا تھا کہ یہ اتحاد ناکارہ تھا، تاہم اب یہ ناکارہ نہیں ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply