پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی،100 انڈیکس میں 529پوائنٹ کی کمی

اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس81321پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس529پوائنٹس کم ہو کر81321 پوائنٹس پر آگیا۔  