اسلام آباد۔26ستمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس82464پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 216سے زائد پوائنٹ بڑھ کر82464پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 82464 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

مزید خبریں