شمالی کوریا کے معاملے میں چین، روس اور امریکا ایک ہی موقف رکھتے ہیں،صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 14 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی کم کرنے کے لیے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق قائم رہیں گے۔ العربیہ ٹی کے مطابق صدر ٹرمپ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر پرپوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ امریکا اور روس کے درمیان تعلقات معمول کے مطابق جاری رکھے جائیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply