صوبہ ننگر ہار میں گرائے جانے والے امریکی ”مدر آف آل بمز“ سے 36 مشتبہ جنگجو مارے گئے ،

جلال آباد۔ 14 اپریل (اے پی پی)افغان حکام نے کہا ہے کہ جمعرات کو صوبہ ننگر ہار میں گرائے جانے والے امریکی ”مدر آف آل بمز“ سے 36 مشتبہ جنگجو مارے گئے ہیں اور داعش کی زیر زمین سرنگوں کا کمپلیکس تباہ ہو گیا ہے۔ افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی حملے میں کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا ۔ حملے میں نشانہ …

جلال آباد۔ 14 اپریل (اے پی پی)افغان حکام نے کہا ہے کہ جمعرات کو صوبہ ننگر ہار میں گرائے جانے والے امریکی ”مدر آف آل بمز“ سے 36 مشتبہ جنگجو مارے گئے ہیں اور داعش کی زیر زمین سرنگوں کا کمپلیکس تباہ ہو گیا ہے۔ افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی حملے میں کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا ۔ حملے میں نشانہ بنائے گئے داعش کے کمپلیکس میں شامل سرنگیں کافی گہری تھیں اور ان میں داعش کے جنگجوﺅں کے ٹھکانے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply