بنگلہ دیش میں چائے کی پیداوار میں اضافہ

ڈھاکا ۔ 14 اپریل (اے پی پی) بنگلہ دیش میں چائے کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا۔ایک سرکاری رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق بنگلہ دیش میں گذشتہ سال ریکارڈ 85 ملین کلو گرام چائے کی پیداوار ہوئی ہے جو کہ سال 2015 کے مقابلے میں 27 فیصد زیادہ رہی۔بنگلہ دیش میں ہر سال ملکی کھپت میں تین فیصد اجافہ ہو رہا ہے گزشتہ سال ملکی کھپت 81.6 ملین …

ڈھاکا ۔ 14 اپریل (اے پی پی) بنگلہ دیش میں چائے کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا۔ایک سرکاری رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق بنگلہ دیش میں گذشتہ سال ریکارڈ 85 ملین کلو گرام چائے کی پیداوار ہوئی ہے جو کہ سال 2015 کے مقابلے میں 27 فیصد زیادہ رہی۔بنگلہ دیش میں ہر سال ملکی کھپت میں تین فیصد اجافہ ہو رہا ہے گزشتہ سال ملکی کھپت 81.6 ملین کلو گرام رہی ۔1990 کی دہائی میں بنگل دیش چائے بر آمد کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply