اسلام آباد۔27ستمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس81580پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس76پوائنٹس کم ہو کر81580 پوائنٹس پر آگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی،100 انڈیکس میں76پوائنٹ کی کمی

مزید خبریں