40.6 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںتائیوان ، ہسپتال میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک

تائیوان ، ہسپتال میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک

- Advertisement -

۔3اکتوبر (اے پی پی):تائیوان میں ہسپتال میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا کے مطابق تائیوان کی پینگ ٹنگ کاؤنٹی میں انٹائی تیان شینگ میموریل ہسپتال میں لگنے والی آگ کے باعث ہلاک ہونے والے8 افراد میں 6مرد اور 2خواتین شامل ہیں ۔

موقع پر موجود ریسکیو اہلکاروں نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ آگ پر اب قابو پا لیا گیا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=508035

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں