- Advertisement -
سیالکوٹ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی):کالے شیشے، نیلی بتی ، غیر نمونہ نمبر پلیٹ اور پولیس فلیشر لائٹ کا استعمال قانونی جرم ہے ، اس جرم کے مرتکب افراد قانونی کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے ۔ڈی پی او سیالکوٹ رانا عمرفاروق نے سیالکوٹ پولیس کی طرف سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ کالے شیشے، نیلی بتی
غیر نمونہ نمبر پلیٹ اور پولیس فلیشر لائٹ کا استعمال ہرگز نہ کریں اوریہ ایک جرم ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ قوانین کی پاسداری ہر شہری کا فرض ہے اور کسی بھی غیرقانونی سرگرمی کا حصہ ہرگز نہ بنیں۔\378
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=509227
- Advertisement -