اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):گزشتہ مالی سال کے دوران ایم ٹیکس لمیٹڈ کے منافع میں34فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق 30 جون 2024کو ختم ہونے والے مالی سال کے لئے ایم ٹیکس لمیٹڈ کا منافع91.6ملین روپے رہا جبکہ مالی سال 2023 میں کمپنی کو137.9ملین روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔اس طرح مالی سال 2023کے مقابلے میں مالی سال 2024کے دوران ایم ٹیکس لمیٹڈ کے منافع میں …
گزشتہ مالی سال کے دوران ایم ٹیکس لمیٹڈ کے منافع میں34فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):گزشتہ مالی سال کے دوران ایم ٹیکس لمیٹڈ کے منافع میں34فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق 30 جون 2024کو ختم ہونے والے مالی سال کے لئے ایم ٹیکس لمیٹڈ کا منافع91.6ملین روپے رہا جبکہ مالی سال 2023 میں کمپنی کو137.9ملین روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔اس طرح مالی سال 2023کے مقابلے میں مالی سال 2024کے دوران ایم ٹیکس لمیٹڈ کے منافع میں 46.3 ملین روپے یعنی33.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔








