22.1 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوشہرہ ورکاں ،کولووالہ اور پھمہ سرا سے چور زمینداروں کی تین زرعی...

نوشہرہ ورکاں ،کولووالہ اور پھمہ سرا سے چور زمینداروں کی تین زرعی موٹریں چرا کر لے گئے

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی):نوشہرہ ورکاں میں چور زمینداروں کی تین زرعی موٹریں چرا کر لے گئے ۔نوشہرہ ورکاں کے نواحی مضافات میں نامعلوم چور موضع کولووالہ سے صابر حسین کی 20 ہزار روپے مالیت کی ایک زرعی موٹر اور موضع پھمہ سرا سے اشفاق احمد کی 2 زرعی موٹریں مالیت 2 لاکھ چرا کر لے گئے ۔

نوشہرہ ورکاں پولیس نے مدعیان کی رپورٹ پر مقدمات درج کر لیے ہیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=510828

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں