اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔پی ٹی وی نیوز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر …

اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔پی ٹی وی نیوز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم مالاکنڈ ڈویڑن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply