قائم مقام آڈیٹر جنرل آف پاکستان حق نواز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) قائم مقام آڈیٹر جنرل آف پاکستان حق نواز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے کی تقریب بدھ کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوئی۔ تقریب میں عدالت عظمٰی کے جج صاحبان، آڈیٹر جنرل آفس کے افسران اور دیگر نے شرکت کی۔ اس سے قبل حق نواز …

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) قائم مقام آڈیٹر جنرل آف پاکستان حق نواز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے کی تقریب بدھ کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوئی۔ تقریب میں عدالت عظمٰی کے جج صاحبان، آڈیٹر جنرل آفس کے افسران اور دیگر نے شرکت کی۔ اس سے قبل حق نواز ڈی اے جی پی میں ایڈیشنل آڈیٹر جنرل تعینات تھے، اب وہ قائم مقام آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے طور پر ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply