وزیراعظم نے گوادر پورٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل ایڈمنسٹریشن لیفٹیننٹ کرنل (ر) سعید احمد بلوچ کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے گوادر پورٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل ایڈمنسٹریشن لیفٹیننٹ کرنل (ر) سعید احمد بلوچ کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے جو وزارت بندرگاہیں و جہاز رانی کے تحت خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ ان کا استعفیٰ 2 اپریل 2017ءسے منظور کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بدھ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply