چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ایڈیشنل آڈیٹرجنرل حق نوازسے قائم مقام آڈیٹرجنرل کے عہدے کاحلف لیا

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ایڈیشنلآڈیٹرجنرل حق نوازسے قائم مقام آڈیٹرجنرل کے عہدے کاحلف لیا ۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں رجسٹرارسپریم کورٹ ارباب محمد عارف اور آڈیٹرجنرل کے دفتر کے متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply