23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںآر پی او کی زیر صدارت محکمانہ پروموشن بورڈ کا انعقاد، گیارہ...

آر پی او کی زیر صدارت محکمانہ پروموشن بورڈ کا انعقاد، گیارہ انسپکٹرز ترقی یاب

- Advertisement -

سرگودھا۔ 21 اکتوبر (اے پی پی):انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ریجنل پولیس آفیسرسرگودھا محمّد شہزاد آصف خان کی زیرِصدارت ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سرگودھا ریجن کے 21 پولیس افسران کے پروموشن کیسز زیرِغور لائے گئے جن میں 11اسسٹنٹ سب انسپکٹرزکو سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دی گئی۔

جن میں حمید اللہ،ناصر، محمود،پرویز اختر،شاہ جہانگیر، سعد اللہ عابد، محمد اشتیاق،محمد ممتاز، عطااللہ،ریاست علی،احسان اللہ اور شافعیٰ اللہ شامل ہیں۔ پروموشن بورڈ کے دیگر ممبران میں ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی،ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم،ڈی پی او میانوالی محمد اختر فاروق، ڈی پی او بھکر محمد عبداللہ لک اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاصمہ موسیٰ بھی موجود تھے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=515296

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں