21.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبولیویا میں مسافر بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک،متعدد زخمی

بولیویا میں مسافر بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک،متعدد زخمی

- Advertisement -

لا پاز۔23اکتوبر (اے پی پی):جنوبی امریکی ملک بولیویا کے شہر ال آلٹو کو سرحدی شہر ڈیساگواڈیرو سے ملانے والی شاہراہ پر مسافر بس الٹنے سے کم از کم4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

شنہوا نے ال آلٹو کے ریجنل کمانڈر ایڈرین الواریز نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ روز تیز رفتاری اور ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا جس کے باعث 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=515855

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں