اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) 31 مارچ 2017ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران حبیب میٹروپولیٹن بینک کے منافع میں 0.371 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔بینک کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جنوری تا مارچ 2017ءکے دوران بینک نے 1.288 ارب روپے کا منافع کمایا ہے جبکہ سال 2016ءکے اسی عرصہ کے دوران بینک کو 1.659 ارب روپے کا نفع حاصل ہوا تھا۔ رپورٹ کے …
رواں سالی کی پہلی سہ ماہی کے دوران حبیب میٹروپولیٹن بینک کے منافع میں 0.371 ارب روپے کی کمی ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) 31 مارچ 2017ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران حبیب میٹروپولیٹن بینک کے منافع میں 0.371 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔بینک کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جنوری تا مارچ 2017ءکے دوران بینک نے 1.288 ارب روپے کا منافع کمایا ہے جبکہ سال 2016ءکے اسی عرصہ کے دوران بینک کو 1.659 ارب روپے کا نفع حاصل ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 3 ماہ کیلئے بینک کی فی حصص آمدنی 1.23 روپے رہی ہے جبکہ سال 2016ءکے ابتدائی 3 ماہ کے دوران بینک کی فی حصص آمدنی 1.58 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔







