پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر آ گیا

فیصل آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) رقبے کے لحاظ سے دنیاکا 37واں بڑاملک پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے ،کماد اور آم کی پیداوارمیںپانچویں،ترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے، چنے میں ساتویں، گندم وپیاز میںآٹھویں، دھان میں گیارہویں، تیلدارا جناس میں بارہویں اور سبزیات میں سولہویںنمبر پرآگیاہے ۔ ماہرین زراعت نے بتایاکہ زرعی تحقیقی اداروں کی جانب سے گزشتہ 5سالوں میں مختلف فصلوں، پھلوں اور سبزیوںکی70 سے …

فیصل آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) رقبے کے لحاظ سے دنیاکا 37واں بڑاملک پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے ،کماد اور آم کی پیداوارمیںپانچویں،ترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے، چنے میں ساتویں، گندم وپیاز میںآٹھویں، دھان میں گیارہویں، تیلدارا جناس میں بارہویں اور سبزیات میں سولہویںنمبر پرآگیاہے ۔ ماہرین زراعت نے بتایاکہ زرعی تحقیقی اداروں کی جانب سے گزشتہ 5سالوں میں مختلف فصلوں، پھلوں اور سبزیوںکی70 سے زائد نئی اقسام متعارف کرائی گئی ہیںجوموسمی حالات کا بہترمقابلہ کرنے کے ساتھ زیادہ پیداواری صلاحیت کی بھی حامل ہیں۔

Leave a Reply