ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخ اضافے پر بند ہوئے

ہانگ کانگ ۔ 24 اپریل (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخ اضافے پر بند ہوئے جس کی وجہ فرانس کے صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں ایمانویل میکرون کی کامیابی اور دوسرے مرحلے میں جیت کاا مکان ہے۔

Leave a Reply