قاہرہ۔1نومبر (اے پی پی):مصر ی افواج نے اسرائیلی اسلحہ ڈیلرز کو اسلحہ لانے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے اپنی بندر گاہ استعمال کرنےسے متعلق خبروں کی تردید کر دی ، یہ تردید حالیہ میڈیا رپورٹس کے بعد سامنے آئی ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق مصری افواج نے غیر مبہم انداز میں تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی میڈیا رپورٹس غلط اور بے بنیاد …
اسرائیلی ہتھیاروں کی نقل و حمل میں مدد دی نہ ہماری بندر گاہ استعمال ہوئی،مصر

مزید خبریں
قاہرہ۔1نومبر (اے پی پی):مصر ی افواج نے اسرائیلی اسلحہ ڈیلرز کو اسلحہ لانے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے اپنی بندر گاہ استعمال کرنےسے متعلق خبروں کی تردید کر دی ، یہ تردید حالیہ میڈیا رپورٹس کے بعد سامنے آئی ہے۔
العربیہ اردو کے مطابق مصری افواج نے غیر مبہم انداز میں تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی میڈیا رپورٹس غلط اور بے بنیاد ہیں کہ مصری بندر گاہ یا فوج نے غزہ اور لبنان میں جنگ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی نقل وحمل میں مدد فراہم کی ۔








