اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) مارچ 2017ءکے دوران ٹیکسٹائلز اور ملبوسات کی برآمدات میں 6 فیصد زائد کا اضافہ ہوا ہے اور مارچ کے دوران 1.064 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ٹیکسٹائلز کی برآمدات میں اضافہ کی بنیادی وجہ ویلیو ایڈڈ ملبوسات کی برآمدات میں اضافہ اور روپے کی قدر میں استحکام کے نتیجے …
مارچ کے دوران ٹیکسٹائلز اور ملبوسات کی برآمدات میں 6 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، پی بی ایس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) مارچ 2017ءکے دوران ٹیکسٹائلز اور ملبوسات کی برآمدات میں 6 فیصد زائد کا اضافہ ہوا ہے اور مارچ کے دوران 1.064 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ٹیکسٹائلز کی برآمدات میں اضافہ کی بنیادی وجہ ویلیو ایڈڈ ملبوسات کی برآمدات میں اضافہ اور روپے کی قدر میں استحکام کے نتیجے میں برآمدات میں 6.2 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے







