قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا راؤنڈ، کراچی وائٹس کی ٹیم راولپنڈی کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 145 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی

راولپنڈی۔8نومبر (اے پی پی):قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا راؤنڈ، کراچی وائٹس کی ٹیم راولپنڈی کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 145 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، رمیز عزیز 59 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ راولپنڈی کی جانب سے محمد فیضان نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 39 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں، راولپنڈی نے دوسرے روز کھیل ختم ہونے پر پہلی اننگز میں …

راولپنڈی۔8نومبر (اے پی پی):قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا راؤنڈ، کراچی وائٹس کی ٹیم راولپنڈی کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 145 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، رمیز عزیز 59 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ راولپنڈی کی جانب سے محمد فیضان نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 39 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں، راولپنڈی نے دوسرے روز کھیل ختم ہونے پر پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 169 رنز بنا لیے اور اسے 24 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے، کپتان شاداب خان نے 46 رنز بنائے، کراچی وائٹس کی طرف سے ثاقب خان نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

 

مزید خبریں