پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس97220پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیک1673 پوائنٹ اضافے سے97220پوائنٹس کی اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔  