محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابر آلود ،گرد آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلود،گرد آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 17 جون (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابر آلود ،گرد آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.2ورکم سے کم 27.8سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب ,51فیصد اور شام پانچ بجے35 فیصد تھا۔ کل جمعرات کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 10منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07 بجکر19منٹ پر ہوگا۔








