قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا کی طرف Muhammad Basharat - بدھ, 27 نومبر 2024, 6:25 شام 117 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور زیر غور آئیں گے ۔