جیکب گراہم بیتھل کا انگلینڈ کی طرف سے ٹیسٹ ڈیبیو

کرائسٹ چرچ۔28نومبر (اے پی پی):انگلینڈ کے مردوں کی کرکٹ ٹیم کے مایہ آل رائونڈرجیکب گراہم بیتھل نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے ٹیسٹ کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا۔ 21 سالہ جیکب گراہم بیتھل نے ہیگلے اوول،کرائسٹ چرچ کے مقام پر نیوزی لینڈ کے خلاف جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ میں شرکت کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ جیکب گراہم بیتھل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی …

کرائسٹ چرچ۔28نومبر (اے پی پی):انگلینڈ کے مردوں کی کرکٹ ٹیم کے مایہ آل رائونڈرجیکب گراہم بیتھل نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے ٹیسٹ کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا۔ 21 سالہ جیکب گراہم بیتھل نے ہیگلے اوول،کرائسٹ چرچ کے مقام پر نیوزی لینڈ کے خلاف جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ میں شرکت کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔

جیکب گراہم بیتھل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں بائولنگ کی ، انہوں نے نے ایک اوور کیا اور اس میں 5 سکور دیئے ۔جیکب گراہم بیتھل انگلینڈ کی طرف سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 718 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔

مزید خبریں