وزیراعظم محمد نوازشریف کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گفتگو

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پارلیمانی وفود کے تبادلوں سے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہونگے ۔ وزیراعظم محمد نوازشریف کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گفتگو اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پارلیمانی وفود کے تبادلوں سے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہونگے۔ انہوں نے یہ بات سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق …

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پارلیمانی وفود کے تبادلوں سے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہونگے ۔ وزیراعظم محمد نوازشریف کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پارلیمانی وفود کے تبادلوں سے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہونگے۔ انہوں نے یہ بات سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے منگل کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد کے حالیہ دورہ افغانستان پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ وفودکے تبادلے علاقائی امن و استحکام کے مشترکہ مقصد کے حصول میں بہت معاون ہونگے۔

Leave a Reply