35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترکی میں ا±ردو زبان کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر پاکستانی...

ترکی میں ا±ردو زبان کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر پاکستانی سفارتخانے میں تقریب کا انعقاد

- Advertisement -

انقرہ ۔ 18 مئی (اے پی پی) ترکی میں ا±ردو زبان کی صد سالہ سالگرہ کی تقریب پاکستان کے سفارتِخانہ منائی گئی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق انقرہ میں اردو زبان کی صد سالہ تقریب کا اہتمام پاکستانی سفارتخانہ میں کیا گیا۔اس تقریب میں اسکالرز اور محققین نے مقالے پیش کیے اس موقع پر ترکی کی قومی اسمبلی کے رکن چئیر مین پاک ترک کلچرل ایسوسی ایشن برہان قایا مہمانِ خصوصی تھے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5313

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں