امریکی قیادت میں فوجی اتحاد کے شام و عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر 12 تازہ حملے

واشنگٹن۔ 18 مئی (اے پی پی) امریکی قیادت میں فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ انتہا پسند گروہ داعش کے ٹھکانوں پر 12 تازہ حملے کیے گئے ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اتحاد نے بیان میں کہا ہے کہ دو فضائی حملے شام جبکہ دس عراق میں کیے گئے۔ کمبائنڈ جوائنٹ ٹاسک فورس نے مزید بتایا کہ ان حملوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا اور مطلوبہ …

واشنگٹن۔ 18 مئی (اے پی پی) امریکی قیادت میں فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ انتہا پسند گروہ داعش کے ٹھکانوں پر 12 تازہ حملے کیے گئے ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اتحاد نے بیان میں کہا ہے کہ دو فضائی حملے شام جبکہ دس عراق میں کیے گئے۔ کمبائنڈ جوائنٹ ٹاسک فورس نے مزید بتایا کہ ان حملوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا اور مطلوبہ اہداف حاصل کیے گئے ہیں ۔

مزید خبریں

Leave a Reply