27.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجرمنی ،عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک

جرمنی ،عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک

- Advertisement -

برلن ۔ 18 مئی (اے پی پی) جرمنی کے مغربی شہر ڈوئس برگ میں4 منزلہ عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کے مطابق ڈوئس برگ شہر میں علی الصبح آگ عمارت کے تہہ خانے سے شروع ہوئی اور فائر بریگیڈ کے پہنچنے تک یہ چوتھی منزل تک پھیل گئی۔جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے ۔جرمن ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے وزیر داخلہ کے مطابق جس وقت آگ لگی ا±س وقت عمارت کے زیادہ تر رہائشی سوئے ہوئے تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5338

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں