پی ایس ڈی پی کے تحت فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 4ارب 71کروڑ روپے کے فنڈز جار ی

اسلام آباد ۔ 05 مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی اور ترقی نے سرکاری شعبوں کے پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 4ارب 71کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جار ی کر دیئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply